|
|
صلاحتیں |
|
کمپنی ہرسال 11میلین کلو گرامز میعاری یارن کی پیداوار کر سکتی ہے۔ پیداوار کے اعدادو شمار روزانہ تین شفٹوں میں کام پر مبنی ہیں۔ |
|
:رائے اور اعزازات |
|
سال کے دوران کمپنی نے محنت کشوں کی کوششوں کو ثابت کیا ہے۔ اور کامیاب کاروبار کے لیے سرگرداں اور مصروف عمل ہیں۔کامیاب کوششوں ، بہتر خدمات اور مکمل تعاون کے ساتھ دنیامیں پراطمنان گاہکوں کی اچھی فیملی کو حاصل کیا ہے۔ آئی ایس او 2000-9001 کے حصول نے کمپنی کے شاندار کاروبار کی تصدیق کی ہے۔ |
|
|
|